Aliya khan

लाइब्रेरी में जोड़ें

کاش




کاش ایسا ہوتا تو میرے ساتھ ہوتا 
یہ سماں سر کچھ اور ہوتا 

چراغ محبت دل میں جلتے رہتے 
تم سے ملنے کا بس انتظار ہوتا 

سانسوں پر میری طرح ہی راج ہوتا 
قسمیں وفا پر مجھے پھر اعتبار ہوتا 

راہ زندگی کی تیرے ساتھ ہوتی 
غموں کی مجھے نہ کوئی فکر ہوتی 

ہاتھوں کی لکیروں پر تیرا نام ہوتا 
قسمت سے لڑنے کا میرا بھی پھر حوصلہ 

کاش ایسا ہوتا تو میرا ساتھ ہوتا 
پھر یہ سماں کچھ اور ہوتا ہے 



   15
1 Comments

Sachin dev

13-May-2023 07:45 PM

👍

Reply